تعلیم سمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سمن کو اس شخص تک پہنچانے کا عمل جس کے نام وہ جاری کیا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سمن کو اس شخص تک پہنچانے کا عمل جس کے نام وہ جاری کیا گیا ہو۔